کہنی توڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کشتی اور فن ضرب کے ایک دانو کا نام جس میں حریف کی کہنی پر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کشتی اور فن ضرب کے ایک دانو کا نام جس میں حریف کی کہنی پر جوابی ضرب لگائی جاتی ہے۔